• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • پنجاب حکومت نے بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے حوالے سے الیکشن کمیشن کو آگاہ کر دیا

    پنجاب حکومت نے بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے حوالے سے الیکشن کمیشن کو آگاہ کر دیا۔ پنجاب نے ستمبر سے پہلے بلدیاتی انتخابات کے مراحل مکمل کرنے کا عندیہ دیدیا۔
    وزیراعلی پنجاب کے نامزد نمائندے کی حیثیت سے وزیر قانون راجہ بشارت الیکشن کمیشن اسلام آباد میں پیش ہوئے۔ وزیر قانون راجہ بشارت نے الیکشن کمیشن کو بلدیاتی انتخاب بارے حکومت پنجاب کے جواب سے آگاہ کیا۔ راجہ بشارت نے اپنا بیان ریکارڈ کروایا جس میں کہا گیا کہ پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کے تمام مراحل ستمبرسے پہلے مکمل کرلئے جائیں گے۔

    93 مناظر