• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • وزیراعظم سے گورنر اسٹیٹ بینک کی ملاقات

    وزیراعظم سے گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر رضا باقر نے ملاقات کی جس کے دوران ملکی معیشت کی مجموعی صورتحال پر بریفنگ دی۔
    وزیر اعظم عمران خان سےملاقات میں گورنر سٹیٹ بنک ڈاکٹر رضا باقرنے وزیرِ اعظم کو روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ ادائیگیوں پر بریفنگ دی، گورنر نے بر آمدات اور بیرون ملک سے ترسیلات زر میں استحکام اور متوقع اضافے کے بارےمیں بھی آگاہ کیا۔

    Advertisements
    83 مناظر