• ایس پی انویسٹی گیشن ماڈل ٹاؤن ذوہیب نصراللہ رانجھا کی حفیظ سنٹر اور دیگر مارکیٹس کے عہدیداران سے ملاقات،

    پی آر او انویسٹی گیشن ونگ، لاہور۔
    15 ستمبر2022(ph: 04236306601)
    ایس پی انویسٹی گیشن ماڈل ٹاؤن ذوہیب نصراللہ رانجھا کی حفیظ سنٹر اور دیگر مارکیٹس کے عہدیداران سے ملاقات،

    *ملاقات کا مقصد موبائل فونز کی چوری اور سنیچنگ کے سدباب کے لیے لائحہ عمل ترتیب دینا تھا*

    شرکاء کو موبائل فون چوری کی روک تھام اور E-GADGET مانیٹرنگ سسٹم کے حوالے سے بریفنگ دی گئی،

    میٹنگ میں موبائل مارکیٹ یونین کے عہدیداران و تاجران کی بڑی تعداد میں شرکت

    ایِ گیجٹ ایپلی کیشن پلے سٹور سے باآسانی ڈاؤن لوڈ کی جا سکتی، ایس پی انویسٹی گیشن ماڈل ٹاؤن۔

    دوکاندار ایپلی کیشن میں اپنے کوائف درج کر کے خود کو با آسانی رجسٹر کروا سکتے ہیں۔ذوہیب نصراللہ رانجھا

    چوری ہونیوالے موبائل کا IMEI نمبر تبدیل کرنا قانونا جرم ہیں، ایس پی انویسٹی گیشن ماڈل ٹاؤن

    چوری شدہ موبائل کی خرید و فروخت کے دوران ایِ گیجٹ اپلیکیشن کا استعمال یقینی بنائیں، ذوہیب رانجھا

    *ایِ گیجٹ ایپلی کیشن کی مدد سے اب تک ہزاروں موبائل فونز ریکور کر کے اصل مالکان کے سپرد کیے جا چکے ہیں*۔

    عوام الناس کی خدمت اور انہیں ہر طرح کا تحفظ فراہم کرنا لاہور پولیس کی اولین ترجیح ہے۔ایس پی ذوہیب نصراللہ رانجھا۔
    ٭٭٭٭٭٭

    198 مناظر