• انویسٹی گیشن پولیس تھانہ ملت پارک کی کارروائی

    پی آر او انویسٹی گیشن ونگ، لاہور ۔
    14 ستمبر 2022(ph: 04236306601)

    انویسٹی گیشن پولیس تھانہ ملت پارک کی کارروائی،

    فائرنگ، ڈکیتی اور بھتہ لینے کے مقدمات میں مطلوب اشتہاری شوٹر محسن عرف لما گرفتار،

    ملزم کی چند روز قبل مقامی تاجر کے گھر پر بھتہ لینے کے لیے فائرنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی،

    ملزم تھانہ ملت پارک پولیس کو 05 مقدمات بھی مطلوب تھا،انچارج انویسٹی گیشن ملت پارک جواد خان

    جرائم پیشہ عناصر کیخلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں، ایس پی انویسٹی گیشن اقبال ٹاؤن آفتاب پھلروان

    ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کی انچارج انویسٹی گیشن ملت پارک اور ٹیم کو شاباش،

    197 مناظر