• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • وزیراعظم کی جوبائیڈن کو صدر کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد

    وزیراعظم عمران خان نے امریکی صدر جوزف بائیڈن کو اپنے ملک کی قیادت سنبھالنے پر مبارکباد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ امید کرتے ہیں کہ ان کے دور اقتدار میں پاک امریکا تعلقات مضبوط ہونگے۔
    سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری پیغام میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ میں جوزف بائیڈن کو امریکا کا نیا صدر بننے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

    Advertisements
    158 مناظر