• انویسٹی گیشن پولیس شیرا کوٹ کی کارروائی، 15 سالہ لڑکی سے زیادتی کرنیوالا اشتہاری ملزم اعجاز کرلیا

    انویسٹی گیشن پولیس شیرا کوٹ کی کارروائی،

    15 سالہ لڑکی سے زیادتی کرنیوالا اشتہاری ملزم اعجاز کرلیا،

    ملزم نے زیادتی کے بعد متاثرہ لڑکی کی نازیبا ویڈیوز بھی بنائیں تھی،

    ملزم ویڈیوز وائرل کرنے کی دھمکی دے کر مسلسل زیادتی کا نشانہ بناتا رہا،متاثرہ لڑکی

    ملزم کو ڈیٹا اینالسز اور جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے فیصل آباد سے گرفتار کیا گیا،انچارج انویسٹی گیشن شیرا کوٹ عمر دراز

    ڈی آئی جی انویسٹی گیشن نے شیرا کوٹ پولیس کو ملزم کی گرفتاری کا ٹاسک دیا تھا،

    خواتین کے جنسی استحصال میں ملوث ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں ہوسکتے، ایس پی انویسٹی گیشن اقبال ٹاؤن آفتاب پھلروان

    خواتین اور بچوں سے زیادتی اور تشدد کے واقعات پر زیرو ٹالرنس ہے، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن اطہر اسماعیل

    206 مناظر