• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • ہندو برادری کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں. شاہ محمود قریشی

    شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت 11 پاکستانی ہندوؤں سے متعلق تفصیلات نہیں دے رہا، بھارت کے تفصیلات فراہم نہ کرنے سے شکوک و شبہات پیدا ہو رہے ہیں، ہماری کوششوں کے باوجود بھارت سے تعاون نہیں ملا۔
    وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم ہندو برادری کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں، متاثرہ خاندانوں کو انصاف کی فراہمی کیلئے کوشاں ہیں، پاکستان کی حکومت اور دفتر خارجہ متاثرہ افراد سے ہر طرح کا تعاون کرے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ بھارتی حکومت نے سیاسی مقاصد کیلئے اپنے 40 سپاہی مروا دیئے، ارنب گوسوامی کی گفتگو سے سب پتہ چل گیا، بھارت نے پاکستان کو بد نام کرنے کیلئے جعلی مہم چلائی۔

    112 مناظر