Site icon Meritnews

انویسٹی گیشن پولیس لٹن روڈ نے حسنین نامی فراڈیا گرفتار کر لیا

انویسٹی گیشن پولیس لٹن روڈ نے حسنین نامی فراڈیا گرفتار کر لیا،

ملزم نے مقامی جیولر سے جعلی بنک دستاویزات کے عوض 80 تولہ سونا خریدا تھا، انچارج انویسٹی گیشن لٹن روڈ

ملزم زیورات کی خریداری کے بعد دبئی فرار ہو گیا تھا، سب انسپکٹر اصغر علی

شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کیلئے دن رات کوشاں ہیں، ایس پی انویسٹی گیشن سول لائنز زین عاصم

Exit mobile version