
چوہنگ میں پولیس اہلکار کا خاتون سے مبینہ زیادتی کا معاملہ ، متاثرہ خاتون کا میڈیکل کروایا جا چکا ہے،ایس پی انویسٹی گیشن صدر
چوہنگ میں پولیس اہلکار کا خاتون سے مبینہ زیادتی کا معاملہ
متاثرہ خاتون کا میڈیکل کروایا جا چکا ہے،ایس پی انویسٹی گیشن صدر
متاثرہ خاتون کی مدعیت میں مقدمہ درج،نامزد 03 ملزمان کو گرفتار کر لیا،ایس پی ڈاکٹر رضا تنویر
گرفتار ملزمان میں قاری محمد حسن،اہلکار ارسلان اور احمد علی شامل، ایس پی انویسٹی گیشن
سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر نے واقعہ کا نوٹس لیا تھا،
خواتین کے جنسی استحصال میں ملوث ملزمان کیخلاف بلا امتیاز کارروائی کی جائے گی، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن اطہر اسماعیل
200 مناظر