Site icon Meritnews

ڈی آئی جی انویسٹی گیشن اطہر اسماعیل کی ہدایات پر جرائم پیشہ عناصر کے گرد گھیرا مزید تنگ

ڈی آئی جی انویسٹی گیشن اطہر اسماعیل کی ہدایات پر جرائم پیشہ عناصر کے گرد گھیرا مزید تنگ

انویسٹی گیشن پولیس اچھرہ کی کارروائی، ریکارڈ یافتہ گینگ کے دو ارکان گرفتار،

گرفتار ملزمان داود اور علی یوسف شامل،مزید تفتیش جاری، انچارج انویسٹی گیشن اچھرہ

ملزمان کی نشاندہی پر 12 لاکھ روپے مالیت کے طلائی زیورات برآمد، سب انسپکٹر عارف حسین

ملزمان کے خلاف مختلف تھانوں میں ڈکیتی اور راہزنی اور منشیات کے متعدد مقدمات ٹریس،

جرائم پیشہ عناصر کیخلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی، ایس پی انویسٹی گیشن ماڈل ٹاؤن نصراللہ رانجھا

ڈی آئی جی انویسٹی گیشن اطہر اسماعیل کی اچھرہ انویسٹی گیشن پولیس ٹیم کو شاباش

Exit mobile version