
مغلپورہ مین تہرے قتل کا معاملہ، ایس پی انوسٹی گیشن سول لائنز زین عاصم جائے وقوعہ موجود
مغلپورہ مین تہرے قتل کا معاملہ،
ایس پی انوسٹی گیشن سول لائنز زین عاصم جائے وقوعہ موجود،
انچارج انویسٹی گیشن مغلپورہ نے شواہد بارے بریفنگ دی،
زین عاصم کی کرائم سین یونٹ، فرانزک ٹیموں سے ملاقات، شواہد کا جائزہ بھی لیا،
ملزم کی گرفتاری کے لیے سی سی ٹی وی کیمروں سمیت جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جا رہا،
واقعہ میں ملزم جلد پولیس کی گرفت میں ہوگا، ایس پی انویسٹی گیشن لائنز زین عاصم
209 مناظر