• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • وزیراعظم کا آج جنوبی وزیرستان جانے کا پروگرام

    وزیراعظم آج جنوبی وزیرستان کا دورہ کریں گے، عمران خان علاقے میں تعمیر و ترقی کے مختلف منصوبوں کا آغاز کریں گے۔
    معاون خصوصی عثمان ڈار اور شہباز گل بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہوں گے۔ وزیراعلی خیبرپختونخواہ محمود خان، گورنر شاہ فرمان، علی امین گنڈاپور، ثانیہ نشتر بھی وزیراعظم کیساتھ ہوں گے۔ کامیاب جوان پروگرام کے تحت وزیرستان کے نوجوانوں کو کاروبار اور روزگار کی فراہمی کیلئے رقم کے چیک تقسیم کئے جائیں گے۔

    Advertisements
    111 مناظر