• جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے جرائم پیشہ عناصرکے خلاف کارروائیاں، فائر بریگیڈ ٹرک چرانے والا ملزم گرفتار

    فائر بریگیڈ ٹرک چرانے والے ملزم شہزاد کے انکشافات جاری،

    ملزم کا دو ماہ قبل پونچھ روڈ سے لیسکو ٹرک چرانے کا بھی اعتراف،ٹرک برآمد

    موبائل ڈیٹا اینالسز کے دوران ملزم کی پونچھ روڈ پر موجودگی کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں بھی تصدیق،

    ملزم سے مزید تمام پہلوؤں پر تفتیش کا سلسلہ جاری،ایس پی اے وی ایل ایس رانا زاہد حسین

    جدید ٹیکنالوجی اور ڈیٹا اینالسز کی مدد سے جرائم پیشہ عناصر کارروائیاں جاری رہیں گی، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن اطہر اسماعیل

    ڈی آئی جی انویسٹی گیشن اطہر اسماعیل کی ایس پی اے وی ایل ایس اور ان کی ٹیم کو شاباش

    203 مناظر