• ڈی آئی جی انویسٹی گیشن اطہر اسماعیل کی ہدایات پر انویسٹی گیشن پولیس شیرا کوٹ کی کارروائی، ڈکیت گینگ گرفتار

    ڈی آئی جی انویسٹی گیشن اطہر اسماعیل کی ہدایات پر جرائم پیشہ عناصر کے گرد گھیرا مزید تنگ،

    انویسٹی گیشن پولیس شیرا کوٹ کی کارروائی، گلو ڈکیت گینگ گرفتار

    گرفتار ملزمان میں گینگ کا سرغنہ گلفام عرف گلو اور خادم حسین شامل،

    ملزمان سے موبائل فونز، ناجائز اسلحہ سمیت لاکھوں روپے مالیت کا مال مسروقہ برآمد، انچارج انویسٹی گیشن شیرا کوٹ

    ملزمان کے خلاف مختلف تھانوں میں ڈکیتی اور راہزنی کے متعدد مقدمات ٹریس، رانا عمر دراز

    ملزمان گن پوائنٹ پر شہریوں کو قیمتی اشیاء سے محروم کر دیتے تھے

    جرائم پیشہ عناصر کیخلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی، ایس پی انویسٹی گیشن اقبال ٹاؤن آفتاب احمد پھلروان

    ڈی آئی جی انویسٹی گیشن اطہر اسماعیل کی شیرا کوٹ پولیس ٹیم کو شاباش

    211 مناظر