
ڈی آئی جی انویسٹی گیشن اطہر اسماعیل کی ہدایات پر جرائم پیشہ عناصر کے گرد گھیرا مزید تنگ
ڈی آئی جی انویسٹی گیشن اطہر اسماعیل کی ہدایات پر جرائم پیشہ عناصر کے گرد گھیرا مزید تنگ
انویسٹی گیشن پولیس سندر نے پیشہ ور ڈکیت گینگ گرفتارکر لیا
گرفتار ملزمان میں گینگ کا سرغنہ علی احمد عرف ناصر اور صفدر شامل،
ملزمان سے لاکھوں روپے نقدی، موبائل فونز اور ناجائز اسلحہ برآمد،انچارج انویسٹی گیشن سندر۔
ملزمان کے خلاف مختلف تھانوں میں ڈکیتی اور راہزنی کے متعدد مقدمات ٹریس، محمد اکرم۔
ملزمان گن پوائنٹ پر شہریوں کو ان کی قیمتی اشیاء سے محروم کر دیتے تھے۔
جرائم پیشہ عناصر کیخلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی، ایس پی انویسٹی گیشن صدر ڈاکٹر رضا تنویر۔
ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کی سندر پولیس ٹیم کو شاباش
246 مناظر