
ڈی آئی جی انویسٹی گیشن اطہر اسماعیل کی ہدایت پر انویسٹی گیشن ونگ کی کاروائیاں،اشتہاری ملزمان کے گرد گھیرا مزید تنگ
ڈی آئی جی انویسٹی گیشن اطہر اسماعیل کی ہدایت اشتہاری ملزمان کے گرد گھیرا مزید تنگ،

انویسٹی گیشن ونگ کی کارروائیاں، 07 اشتہاری ملزمان گرفتار،

کارروائیاں سمن آباد، گڑھی شاہو، ہربنس پورہ، جنوبی چھاؤنی، سول لائنز، اور ساندہ پولیس نے کی،

گرفتار اشتہاریوں میں ظفر اقبال، عامر ،فیصل،تجمل،خرم شہزاد اور ظہیر شاہ شامل،

ملزمان ڈکیتی،راہزنی بجلی چوری، فراڈ، دھوکہ دہی کے مقدمات میں پولیس کو مطلوب تھے،

اشتہاری ملزمان کی گرفتاری کیلئے تمام صلاحیتیں بروئے کار لا رہے ہیں، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن اطہر اسماعیل
214 مناظر