• مناواں میں 10 سالہ ماریہ کے قتل کا معاملہ، انویسٹی گیشن پولیس نے واقعہ میں ملوث مرکزی ملزم اسلم کو گرفتار کر لیا

    مناواں میں 10 سالہ ماریہ کے قتل کا معاملہ،

    انویسٹی گیشن پولیس نے واقعہ میں ملوث مرکزی ملزم اسلم کو گرفتار کر لیا،

    سوئمنگ پول کا مالک علی رضا پہلے دن سے انویسٹی گیشن پولیس کی حراست میں ہے،ایس ایس پی انویسٹی گیشن

    میڈیکل اور فرانزک کی رپورٹس کی روشنی میں مقدمے کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے،ایس ایس پی انویسٹی گیشن عمران کشور

    184 مناظر