• ایس پی انویسٹی گیشن ماڈل ٹاؤن ذوہیب نصراللہ رانجھا کی زیرصدارت کرائم میٹنگ

    ایس پی انویسٹی گیشن ماڈل ٹاؤن/ کرائم میٹنگ

    ایس پی انویسٹی گیشن ماڈل ٹاؤن ذوہیب نصراللہ رانجھا کی زیرصدارت کرائم میٹنگ،

    میٹنگ میں انویسٹی گیشن انچارجز کی شرکت،کارکردگی کا جائزہ لیا،

    عادی و اشتہاری مجرمان سمیت عدالتی مفروروں کی گرفتاری کے لیے لائحہ عمل بنانے کی ہدایت،

    میٹنگ میں ڈکیتی،رابری، قتل اور اقدام قتل کے مقدمات پر خصوصی توجہ دینے کا حکم،

    سائنٹیفک ایویڈینس کی بنیاد پر تفتیش کو جلد یکسو کریں،ایس پی انویسٹی گیشن ماڈل ٹاؤن

    ون فائیو کال پر ریسپانس ٹائم سمیت زیر تفتیش مقدمات کو خود مانیٹر کر رہا ہوں، ایس پی انویسٹی گیشن ماڈل ٹاؤن

    تھانوں میں موجودگی یقینی بنائیں اور مقررہ وقت شہریوں کی شکایات سن کا ازالہ کریں،ذوہیب رانجھا

    فنگر پرنٹ، ڈیٹا اینالاسز، جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے چالانی تناسب میں بہتری لائیں، ذوہیب نصراللہ رانجھا

    تفتیشی افسران کیخلاف ناقص تفتیش،رشوت ستانی کی شکایت پر سخت کارروائی ہو گی، ذوہیب رانجھا

    شہریوں کے ساتھ بدتمیزی ہرگز برداشت نہیں ہو گی،عزت و احترام سے پیش آئیں،ایس ایس پی انویسٹی گیشن عمران کشور

    187 مناظر