• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • سینیٹ الیکشن: پی ٹی آئی سندھ سے ناموں کی فہرست وزیراعظم کو ارسال

    سینیٹ الیکشن کے لئے پی ٹی آئی سندھ سے امیدوار کے ناموں کی فہرست وزیر اعظم کو ارسال کر دی گئی۔ گورنر سندھ نے وزیر اعظم سے ملاقات میں 6 نام پیش کیے۔
    سینیٹ الیکشن کے لئے پی ٹی آئی سندھ سے امیدواروں میں حفیظ شیخ، حنید لاکھانی، محمود مولوی، اشرف قریشی، ثمر علی خان، سیف اللہ ابڑو شامل ہیں۔ ٹیکنو کریٹ کی نشست پر حفیظ شیخ، جنرل نشست پر حنید لاکھانی اور محمود مولوی فیورٹ ہیں۔ حفیظ شیخ لاڑکانہ، حنید لاکھانی کراچی، محمود مولوی شکارپور سے تعلق رکھتے ہیں۔

    80 مناظر