• ڈی آئی جی انویسٹی گیشن اطہر اسماعیل کی ہدایات پر انویسٹی گیشن پولیس قلعہ گجر سنگھ کی کارروائی،03 رکنی چور گینگ گرفتار

    ڈی آئی جی انویسٹی گیشن اطہر اسماعیل کی ہدایات پر جرائم پیشہ عناصرکے خلاف کارروائیاں تیز،

    انویسٹی گیشن پولیس قلعہ گجر سنگھ کی کارروائی،03 رکنی چور گینگ گرفتار

    گرفتار ملزمان میں گینگ کا سرغنہ آصف اور رفیق،ارسلان شامل،

    ملزمان سے 03لاکھ 48ہزار روپے کی برآمدگی اور ناجائز اسلحہ برآمد،انچارج انویسٹی گیشن قلعہ گجر سنگھ

    ملزمان سے مختلف تھانوں میں ڈکیتی اور راہزنی کے متعدد مقدمات ٹریس، محمد اشرف

    جرائم پیشہ عناصر کیخلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی، ایس پی انویسٹی گیشن سول لائنز زین عاصم

    ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کی انویسٹی گیشن پولیس قلعہ گجر سنگھ ٹیم کو شاباش

    200 مناظر