• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • 6 سال سے فارن فنڈنگ کیس التوا کا شکار ہے: فضل الرحمان

    مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے الیکشن کمیشن میں 6 سال سے فارن فنڈنگ کیس التوا کا شکار، ہمارا احتجاج آئین کے مطابق ہے، حکومت کی طاقت معلوم ہیں، یہ ہمارا راستہ نہ کھولتے تو کنٹینر اٹھا کر پھینک دیتے۔
    سربراہ پی ڈی ایم فضل الرحمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت درخواستیں دے کر فارن فنڈنگ کیس کو التوا دے رہی ہے، خفیہ دستاویزات، بینک اکاؤنٹس پی ٹی آئی نے ظاہر نہیں کیے، آئین و قانون کے دائرے میں رہ کر گفتگو کر رہے ہیں، ہم بہت پرجوش ہیں، ہمارے جوش و خروش میں اضافہ ہے۔

    86 مناظر