• اے ایس پی رائیونڈ بلال سلہری کی سربراہی میں سندر انویسٹی گیشن کی کارروائی،نقب زن گینگ گرفتار

    اے ایس پی رائیونڈ بلال سلہری کی سربراہی میں سندر انویسٹی گیشن کی کارروائی،نقب زن گینگ گرفتار،

    گرفتار ملزمان میں ملزم عامر مسیح بیوی ماریہ عامر اور ساتھی شامل،مزید تفتیش جاری،

    ملزمان کو سی سی ٹی وی کیمروں اور موبائل لوکیشن کی مدد سے گرفتار کیا گیا،اے ایس پی بلال سلہری

    ملزمان کے قبضہ سے 46 لاکھ روپے مالیت کے طلائی زیورات، 90 ہزار روپے نقدی برآمد،

    ملزمان گھروں میں نوکری کی آڑ میں واردات کرتے تھے،ملزمان کا دوران تفتیش متعدد وارداتوں کا انکشاف، اے ایس پی رائیونڈ

    جرائم پیشہ عناصر کیخلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں، ایس پی انویسٹی گیشن صدر ڈاکٹر رضا تنویر

    244 مناظر