• انویسٹی گیشن پولیس کی حراست میں ملزم کی ہلاکت ، موت کی وجوہات پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد واضح ہونگی، ایس پی ڈاکٹر رضا تنویر

    ہنجروال انویسٹی گیشن پولیس کی حراست میں قتل کے ملزم کی ہلاکت کا معاملہ،

    متوفی نوید نشے کا عادی،قتل کے مقدمہ میں نامزد ملزم اور 3 ستمبر تک پولیس ریمانڈ پر تھا،

    متوفی نے 22اگست کو دوست محسن کے ساتھ مل کر اس کے بھائی فیضان کو قتل کیا تھا،

    متوفی حوالات میں طبیعت خراب ہونے پر جناح ہسپتال منتقلی کے دوران ہی جاں بحق ہو گیا،

    متوفی کے جسم پر کسی قسم کے تشدد کے نشانات نہیں ہیں،ایس پی انویسٹی گیشن صدر

    موت کی وجوہات پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد واضح ہونگی، ایس پی ڈاکٹر رضا تنویر

    182 مناظر