• کریتی سینن نے ٹائیگر شروف کے ساتھ کبھی تعلق قائم نہ کرنے کا عزم کرتے ہوئے وجہ بتا دی

    بالی ووڈ کے معروف ڈائریکٹر اور پروڈیوسر کرن جوہر کے ٹی وی شو ’کافی وِد کرن‘ کی نئی قسط میں اداکار ٹائیگرشروف اور اداکارہ کریتی سینن بطور مہمان شریک ہوئے، جس میں کریتی نے ٹائیگر کے ساتھ کبھی تعلق قائم نہ کرنے کا عزم کرتے ہوئے اس کی ایسی وجہ بتا دی کہ کرن جوہر نے بھی شرم سے سر جھکا لیا۔
    کافی ود کرن کے سیزن 7کی اس قسط میں بات کرتے ہوئے کریتی سینن نے کہا کہ ”میں ٹائیگر شروف کے ساتھ کبھی ڈیٹنگ نہیں کروں گی کیونکہ یہ ’تنگ‘ بہت کرتا ہے۔“شو میں کرن جوہر نے ٹائیگر سے سوال پوچھا کہ ”رنویر سنگھ کی کون سی چیز پر تمہیں رشک آتا ہے۔“ اس پر ٹائیگر نے کہا کہ ”اس کی بیوی۔“

    293 مناظر