Site icon Meritnews

بھارت میں دلہن کو دیکھتے ہی سب دوست دروازے میں گرگئے

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دلہن کے دوست اس کی شادی پر اسے ا سکے کمرہ میں ملنے کیلئے آتے ہیں اور جیسے ہی دلہن اپنے دوستوں کیلئے دروازہ کھولتی ہی تو تمام دوست اپنی دوست دلہن کی پہلی جھلک دیکھتے ہی دروازہ میں ہی گر جاتے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق بھارت میں شادیوں کے حوالے سے بہت سی ویڈیوز ہمیں سوشل میڈیا پر دیکھنے کو ملتی ہیں ، جن میں بعض اوقات کچھ مزاحیہ اور کچھ غصہ آمیز مناظر ہوتے ہیں بعض اوقات شادیوں میں لڑائی جھگڑے کے واقعات بھی ہمیں دیکھنے کو ملتے ہیں اور یہ لڑائی عام براتیوں یا مہمانوں کے علاوہ دلہا دلہن کی بھی ہوتی ہے۔

Exit mobile version