• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • مودی سرکار کی سازش ایک بار پھر بے نقاب ہوگئی. وزیر خارجہ شاہ محمود

    مودی سرکار کی سازش ایک بار پھر بے نقاب ہوگئی، یعنی گھر کو آگ لگ گئی گھر کے چراغ سے، بی جے پی حکومت اور میڈیا کا گٹھ جوڑ سامنے آگیا۔
    وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ انتخابات سے پہلے بی جے پی سرکار کو 5 ریاستوں میں شکست ہوئی، بھارت نے جب پلوامہ کا ناٹک رچایا تو ہم نے مسترد کیا، یکم اگست کو بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں 2 لاکھ فوج بھجوائی، فوج بھیجنے کا مقصد 5 اگست کے اقدامات کیخلاف اٹھنے والی آواز کو دبانا تھا۔

    Advertisements
    110 مناظر