مناواں، سوئمنگ پول میں نہانے کے لیے جانے والی 10 سالہ بچی ماریہ کے قتل کا معاملہ
ترجمان پولیس کینٹ ڈویژن
مناواں، سوئمنگ پول میں نہانے کے لیے جانے والی 10 سالہ بچی ماریہ کے قتل کا معاملہ
مناواں پولیس نے مرکزی ملزم علی رضا کو گرفتار کر لیا،
ملزم کے خلاف بچی کے بھائی کی مدعیت میں قتل کا مقدمہ درج کیا گیا تھا،
بچی اپنے بھائی کے ساتھ مناواں کے علاقے میں نجی سوئمنگ پول پر نہانے گئ تھی،
گرفتار ملزم سوئمنگ پول کا مالک ہے، مزید تحقیقات جاری،