• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • بھارتی میڈیا نے مودی حکومت کی اصلیت واضح کر دی. وزیراعظم

    وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ 2019 میں اقوام متحدہ میں تقریر کے دوران بھارتی سفاکی کو عیاں کیا، بھارتی صحافی کی حالیہ گفتگو سے بھارتی میڈیا اور مودی سرکار کا ‏ناپاک گٹھ جوڑ عیاں ہوگیا، پاکستان بھارتی مزموم عزائم کو بے نقاب کرتا رہے گا، عالمی برادری بھارت کے ناپاک عزائم کو روکنے کیلئے اقدامات کرے۔
    وزیراعظم نے کہا ہے کہ بھارتی میڈیا نے مودی حکومت کی اصلیت واضح کر دی، مودی حکومت نے بالا کوٹ بحران کو انتخابات کیلئے استعمال کیا۔

    88 مناظر