نو منتخب امریکی صدر جو بائیڈن بیس جنوری کو عہدے کا حلف اٹھا رہے ہیں
نو منتخب امریکی صدر جو بائیڈن بیس جنوری کو عہدے کا حلف اٹھا رہے ہیں، صدر ٹرمپ نے تقریب میں شرکت کرنے سے انکار کیا ہے، دیگر اہم شخصیات شرکت کر رہی ہیں۔
جو بائیڈن 20 جنوری کو 46 ویں امریکی صدر کا حلٖف اٹھا رہے ہیں، صدر ٹرمپ نے آٹھ جنوری کو ہی تقریب میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کر دیا تھا۔ حلف برداری کی تقریب دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں منعقد ہوتی ہے جس میں منتخب صدر ان الفاظ کے ساتھ حلف اٹھاتا ہے، “میں قسم کھا کر کہتا ہوں کہ میں ایمانداری سے اپنے امریکی صدر کے عہدے کی ذمہ داریاں نبھاؤں گا”۔
Advertisements