• اے ایس پی رائیونڈ بلال سلہری کی زیر قیادت رائیونڈ سٹی انویسٹی گیشن کی کارروائی، 03 رکنی ڈکیت گینگ گرفتار،

    اے ایس پی رائیونڈ بلال سلہری کی زیر قیادت رائیونڈ سٹی انویسٹی گیشن کی کارروائی، 03 رکنی ڈکیت گینگ گرفتار،
    گرفتار ملزمان میں عقیل، رمضان اور غلام نبی شامل،ملزمان کو موبائل ٹریکنگ کی مدد گرفتار کیا گیا،
    ملزمان نے کچھ عرصہ قبل رائیونڈ میں پٹرول پمپ پر دوران واردات سکیورٹی گارڈ سے رائفل بھی چھینی تھی،

    ملزمان کے قبضہ سے 02 لاکھ روپے نقدی،15 موبائل فون اور ناجائز اسلحہ برآمد، انچارج انویسٹی گیشن رائیونڈ سٹی
    ملزمان کا دوران تفتیش متعدد وارداتوں کا انکشاف، انسپکٹر قمر ساجد
    جرائم پیشہ عناصر کیخلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں، ایس پی انویسٹی گیشن صدر ڈاکٹر رضا تنویر

    204 مناظر