• انویسٹی گیشن ونگ کارروائیاں ، خواتین اور بچوں سمیت 21 گمشدہ افراد بازیاب

    انویسٹی گیشن تھانہ قائدِاعظم انڈسٹریل ایریا نے بابر اور کلیم اللہ کو تلاش کر کے ورثاء سے ملوا دیا،

    گلشن اقبال انویسٹی گیشن نے 12 سالہ مریم، 09 سالہ کنزہ اور حمزہ کو تلاش کر لیا،

    بھاٹی گیٹ انویسٹی گیشن نے 30 سالہ صدف اور 17 سالہ فرحت بی بی کو ڈھونڈ کر ورثاء سے ملوا دیا،

    نصیر آباد انویسٹی گیشن نے مغوی شمیم بی بی کو ڈھونڈ کر ملزم شعیب کو گرفتار کر لیا،

    نواب ٹاؤن انویسٹی گیشن نے 18 سالہ فاطمہ،30 سالہ تنزیلہ اور دانیال کو ڈھونڈ لیا،

    گھریلو ناراضی پر گھر چھوڑنے والی 19 سالہ ہمنہ اور ریحانہ بی بی کو 4 بچوں سمیت نواب ٹاؤن پولیس نے تلاش کر لیا،

    گلشن راوی انویسٹی گیشن نے 15 سالہ عبدالمنان کو تلاش کر کے والد کے حوالے کر دیا،

    قلعہ گجر سنگھ انویسٹی گیشن نے ثناء منظور کو تلاش کر کے والدہ کے حوالے کر دیا،

    مسلم ٹاؤن انویسٹی گیشن نے لاپتہ ہونے والے خالد مختار کو ڈھونڈ نکالا،

    اقبال ٹاؤن پولیس نے ردا فاطمہ کو ڈھونڈ کر بحفاظت ورثاء کے سپرد کر دیا،

    لواحقین کی درخواست پر ان کے پیاروں کو تلاش کرنا پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن اطہر اسماعیل

    241 مناظر