Site icon Meritnews

انویسٹی گیشن پولیس تھانہ ہنجروال کی بروقت کارروائی، چھوٹے بھائی کو قتل کرنے والا ملزم محسن ذوالفقار گرفتار کر لیا

انویسٹی گیشن پولیس تھانہ ہنجروال کی بروقت کارروائی،

چھوٹے بھائی کو قتل کرنے والا ملزم محسن ذوالفقار گرفتار کر لیا،

ملزم نے نشہ سے منع کرنے پر چھوٹے بھائی فیضان کو فائرنگ کر کے قتل کیا تھا،

پولیس پراسیکیوشن پارٹنر شپ کی مدد کی ملزم کو سخت سزا دلوائی جائے گی، ایس پی انویسٹی گیشن صدر ڈاکٹر رضا تنویر

Exit mobile version