• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • وزیر داخلہ نے پیر کو اجلاس طلب کرلیا

    اکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا 19 جنوری کو الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج کا پروگرام ہے تو ادھر وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے سوموار کو امن وامان کے حوالے سے اہم اجلاس طلب کرلیا۔
    وزارت داخلہ کے ذرائع نے بتایاکہ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید اجلاس کی صدارت کریں گے- اجلاس میں کمشنر اسلام آباد، آئی جی اسلام آباد اور قانون نافذ کرنے والے ادروں کے نمائیندے شرکت کرینگے۔
    اجلاس میں پنجاب اور کے پی آئی جی پولیس بھی ذریعہ ویڈیو لنک شرکت کریں گے۔ الیکشن کمیشن ایک آئینی ادارہ ہے۔ضروری حفاظتی اقدامات کا جائیزہ لیا جائیگا۔

    Advertisements
    94 مناظر