• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • چودھری شجاعت مسلم لیگ ق کے بلامقابلہ مرکزی صدر منتخب

    چودھری شجاعت پاکستان مسلم لیگ ق کے بلامقابلہ مرکزی صدر، طارق بشیر چیمہ سیکرٹری جنرل منتخب ہو گئے۔
    صوبائی تنظیموں نے نومنتخب صدر پر بھر پور اعتماد کا اظہار کیا۔ اس موقع پر چودھری شجاعت کا کہنا تھا کہ ملک میں اس وقت غریب آدمی کے حالات مایوس کن ہیں۔ انہوں نے حکومت کو مشورہ دیا ہے کہ تمام بڑے منصوبے معطل کر کے غریب اور عام آدمی کی فلاح و بہبود کیلئے اقدامات کیے جائیں۔

    95 مناظر