• گارڈن ٹاؤن انویسٹی گیشن پولیس کی کارروائی، 60 لاکھ روپے مالیت کا 30 تولہ زیور چرانے والی گھریلو ملازمہ شوہر سمیت گرفتار، زیورات برآمد

    گارڈن ٹاؤن انویسٹی گیشن پولیس کی کارروائی،
    60 لاکھ روپے مالیت کا 30 تولہ زیور چرانے والی گھریلو ملازمہ شوہر سمیت گرفتار، زیورات برآمد،

    ملزمہ گارڈن ٹاؤن میں شہری میسم عباس کے گھر ملازمت کرتی تھی،
    ملزمہ نے ڈپلیکیٹ چابیاں بنوائی اور موقع ملنے پر زیورات چرا لیے،انچارج انویسٹی گیشن گارڈن ٹاؤن

    شوہر کے ساتھ مل کر اچھرہ بازار میں زیورات فروخت کرنے کا اعتراف، انچارج ممتاز گورائیہ
    ملزمان کا دوران تفتیش 14 لاکھ روپے مالیت کا 10 تولے سونے کا بسکٹ بھی چرانے کا انکشاف کیا،

    ملزمان کو پولیس پراسیکیوشن پارٹنر شپ کی مدد سے سخت سزا دلوائی جائے گی، ایس پی انویسٹی گیشن ماڈل ٹاؤن زین عاصم
    ڈی آئی جی انویسٹی گیشن اطہر اسماعیل کی انچارج انویسٹی گیشن گارڈن ٹاؤن اور ٹیم کو شاباش،

    199 مناظر