• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • مریم نواز کی شہباز شریف سے ملاقات

    لیگی رہنما مریم نواز نے کمرہ عدالت میں غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ احتساب نہیں، انتقام ہے، کیسز سے ایک دن ضرور سرخرو ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ لاہور کو کچرے کا ڈھیر بنا دیا گیا، براڈ شیٹ کے معاملے پر حکومتی بد نیتی سامنے آئی، ضمنی انتخابات جیتیں گے، 19 جنوری کو الیکشن کمیشن کے سامنے بھرپور احتجاج ہوگا۔
    مریم نواز نے لاہور کی احتساب عدالت میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سے ملاقات کی ہے، جس میں انہوں نے لیگی صدر کو پی ڈی ایم کے فیصلوں سے متعلق آگاہ کیا۔

    83 مناظر