گلشن اقبال انویسٹی گیشن نے 12 سالہ مریم، 09 سالہ کنزہ اور 20 سالہ حمزہ کو ڈھونڈ کر ورثاء سے ملوا دیا،
ہنجروال انویسٹی گیشن نے 20 سالہ سدرہ کو تلاش کر کے والدہ کے حوالے کر دیا،
شیرا کوٹ انویسٹی گیشن نے 11 سالہ اصغر کو ڈھونڈ کر والدین کے حوالے کر دیا،
گھریلو ناراضی پر گھر چھوڑنے والے سرفراز کو نواب ٹاؤن پولیس نے تلاش کر لیا،
قلعہ گجر سنگھ انویسٹی گیشن نے 22 سالہ احتشام کو تلاش کر کے ورثاء کے حوالے کر دیا،
سمن آباد انویسٹی گیشن نے لاپتہ ہونے والے وقاص کو ڈھونڈ نکالا،
لواحقین کی درخواست پر ان کے پیاروں کو تلاش کرنا پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن اطہر اسماعیل
