• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم 13 سال 3 ماہ بعد پاکستان پہنچ گئی

    پاکستان میں کرکٹ کی بحالی کیلئے ایک اور اہم سنگ میل عبور، جنوبی افریقہ کی ٹیم 13 سال 3 ماہ بعد پاکستان پہنچ گئی۔ 38 رکنی سکواڈ چارٹرڈ فلائٹ سے کراچی پہنچا۔
    کونٹن ڈی کوک کی قیادت میں جنوبی افریقا کی مضبوط ٹیم پاکستان آئی ہے۔ مہمان ٹیم کو سخت سیکورٹی میں ائیر پورٹ سے ہوٹل لے جایا گیا۔ مہمان ٹیم قرنطینہ کے دوران کراچی جیمخانہ میں ٹریننگ کرے گی۔ جیمخانہ گراؤنڈ میں چار پریکٹس وکٹیں تیار کی گئی ہیں۔ کھلاڑی نجی ہوٹل میں قیام کریں گے۔ جہاں وہ بائیو سیکور ببل میں ہوٹل سے گراونڈ آجا سکیں گے۔ قرنطینہ مکمل کرنے کے بعد مہمان ٹیم نیشنل سٹیدیم کراچی میں پریکٹس کا آغاز کرے گی۔

    Advertisements
    106 مناظر