• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • حکومت نے 18جنوری سے نویں سے بارہویں تک تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ کرلیا

    کومت نے 18جنوری سے نویں سے بارہویں تک تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ کرلیا جبکہ پہلی سے آٹھویں کلاسز کو کھولنے کا شیڈول تبدیل کر دیا گیا۔ شفقت محمود نے کہا کہ پہلی سے آٹھویں کلاسز یکم فروری سے کھلیں گی، یونیورسٹیز بھی یکم فروری سے تدریس کا عمل شروع کرے گی۔
    وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق کورونا صورتحال کا جائزہ لیا، فیصلے کے وقت کورونا کیسز کی شرح 1.9 فیصد تھی، تعلیمی اداروں کی بندش سے انفیکشن کی شرح پر واضح اثر پڑتا ہے

    Advertisements
    173 مناظر