Site icon Meritnews

انویسٹی گیشن پولیس کارروائیاں،لاپتہ افراد کوڈھونڈکر ورثا کے حوالے کر دیا

نواب ٹاؤن انویسٹی گیشن نے 15 سالہ علیشاہ اور 24 شمیم اختر کو ڈھونڈ کر ورثاء سے ملوا دیا،

لاپتہ ہونے والے 50 سالہ سراج الحق اور 14 سالہ شہروز کو بھی نواب ٹاؤن پولیس نے تلاش کر لیا،

گم ہونے والی 11 سالہ مومنہ کو انویسٹی گیشن پولیس تھانہ نواں کوٹ نے ڈھونڈ کر بحفاظت ماں سے ملوا دیا،

قلعہ گجر سنگھ انویسٹی گیشن نے 15 سالہ سائرہ،11 سالہ علی رضا کو تلاش کر کے ورثاء کے حوالے کر دیا،

ساندہ انویسٹی گیشن نے لاپتہ ہونے والے عثمان خالد کو ڈھونڈ نکالا،

پڑھائی کے ڈر سے بھاگنے والے 9 سالہ عمر کو شفیق آباد پولیس نے تلاش کر لیا،

لواحقین کی درخواست پر ان کے پیاروں کو تلاش کرنا پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کامران عادل

Exit mobile version