
صدف کنول اور بہروز سبزواری کے ہاں ننھی پری کی آمد
) پاکستانی اداکار جوڑی صدف کنول اور بہروز سبزواری کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔
اس حوالے سے اداکارہ مہرین سید نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ کے ذریعے بتایا۔ انہوں نے نومولود بچی اور بہروز سبزواری کی تصاویر شیئر کیں۔ مہرین کی طرف سے تصاویر شیئر کیے جانے کے بعد اداکار جوڑے کیلئے مبارکبادوں کا سلسلہ شروع ہوگیا۔
خیال رہے کہ بہروز سبزواری نے اپنی پہلی اہلیہ سائرہ یوسف سے طلاق کے بعد صدف کنول سے شادی کی تھی۔ بہروز کی پہلی اہلیہ میں سے بھی ایک بیٹی ہے۔
489 مناظر