• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • شہزاد اکبر نے عظمی بخاری کو بھی نوٹس بھجوا دیا

    براڈ شیٹ سے متعلق الزامات پر شہزاد اکبر نے مریم اورنگزیب کے بعد عظمی بخاری کو بھی ہتک عزت کا نوٹس بھجوا دیا۔ جس میں انہوں نے کہا کہ 14 دن میں معافی نہ مانگی تو قانونی کارروائی کی جائے گی۔
    وزیر اعظم کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر کی جانب سے بھیجے گئے لیگل نوٹس میں کہا گیا کہ عظمی بخاری کی جانب سے شہزاد اکبر پر رشوت لینے کا جھوٹا الزام لگایا گیا، براڈ شیٹ معاملے پر کمیشن اور حصہ لینے کا الزام جھوٹا اور بے بنیاد ہے، من گھڑت اور جھوٹے الزامات لگانے پر 14 دن میں غیر مشروط معافی مانگیں

    Advertisements
    107 مناظر