• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • پاناما پیپرز اور براڈشیٹ نے کرپٹ مافیا کا کالا دھن آشکار کر دیا.وفاقی وزیر اطلاعات

    شبلی فراز نے کہا ہے کہ پاناما پیپرز اور براڈشیٹ نے کرپٹ مافیا کا کالا دھن آشکار کر دیا، یہ حکومت کی اختراع نہیں، بین الاقوامی انکشافات ہیں۔
    وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے ٹویٹر پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماضی کے کرپٹ حکمرانوں نے پاکستان کو لوٹا، ماضی کے این آر اوز سے ملک کو نا قابل تلافی نقصان پہنچا، کرپٹ حکمرانوں نے اپنے گھر بھرے اور پاکستان کے عوام کو لوٹا۔
    ادھر معاون خصوصی شہباز گل کا کہنا تھا کہ براڈ شیٹ کا سچ لوٹ مار کے قصوں میں نیا اضافہ، درباریوں نے حقائق توٖڑ موڑ کر پیش کئے، نااہل لیگ میاں مفرور کو بے قصور ثابت کرنے کی ناکام کوشش کر رہی ہے

    Advertisements
    86 مناظر