
انویسٹی گیشن پولیس کارروائیاں/09 بچیوں سمیت 11 مغوی بازیاب
پی آر او انویسٹی گیشن ونگ، لاہور
انویسٹی گیشن پولیس کارروائیاں/09 بچیوں سمیت 11 مغوی بازیاب
نواب ٹاؤن انویسٹی گیشن پولیس کی کارروائی،
15 سالہ کرن ،12 سالہ احمد اور 14 سالہ فاطمہ کو ڈھونڈ کر ورثاء سے ملوا دیا،
انویسٹی گیشن تھانہ ڈیفنس سی نے نمرا کو ساہیوال سے بحفاظت بازیاب کروا لیا،
انویسٹی گیشن پولیس تھانہ ہنجروال نے 9 سالہ سمیرا،11 سالہ علی رضا کو ڈھونڈ کر والدین کے حوالے کر دیا،
ساندہ انویسٹی گیشن نے زینب اور فاطمہ کو ڈھونڈ کر ورثاء سے ملوا دیا،
انویسٹی گیشن شیراکوٹ کی کارروائی،
15 سالہ مومنہ،16 سالہ فاطمہ اور مریم کو بازیاب کروا لیا،
اغواء کے مقدمات درج کرکے مغویان کو تلاش کرنا پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کامران عادل



