
شمالی چھاؤنی انویسٹی گیشن کی کارروائی، اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری ملزم گرفتار
شمالی چھاؤنی انویسٹی گیشن کی کارروائی،
اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری ملزم احسن علی گرفتار،
ملزم نے ایک سال قبل صدر بازار میں فائرنگ سے پانچ شہریوں کو زخمی کیا تھا،
ذوالفقار نامی نوسرباز گرفتار،ملزم جعلی پولیس آفیسر بن کر سادہ لوح شہریوں سے فراڈ کرتا تھا،

ملزمان کیخلاف مزید تحقیقات جاری، انچارج انویسٹی گیشن شمالی چھاؤنی کلیم اللہ،
پولیس پراسیکیوشن پارٹنر شپ کی مدد سے ملزمان کو سخت سزا دلوائی جائے گی، ایس پی انویسٹی گیشن کینٹ حمزہ امان
187 مناظر