وزیراعظم 15 جنوری کو لاہور آئیں گے
وزیراعظم 15 جنوری کو لاہور آئیں گے۔ عمران خان مختلف اجلاسوں کی صدارت کریں گے۔
وزیراعظم کی لاہور آمد پر وزیراعلی عثمان بزدار صوبے کے امور پر بریف کریں گے۔ وزیراعظم کو بورڈ آف ریونیو کے حکام اپنے اقدامات بارے بریف کریں گے۔ ہیلتھ کارڈ کے حوالے سے بھی وزیراعظم اجلاس کی صدارت کریں گے، یونیورسل ہیلتھ کوریج پلان بارے عمران خان کو بریف کیا جائے گا۔
Advertisements