Site icon Meritnews

ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کامران عادل کی ہدایت پر جرائم پیشہ عناصر کیخلاف ایکشن تیز

انویسٹی گیشن پولیس نصیرآباد کی کارروائی، 2 رکنی ڈکیت گینگ گرفتار،

گرفتار ملزمان میں عمران اور ہاشم شامل،دوران تفتیش 11 وارداتوں کا اعتراف،

ملزمان مزید تفتیش کے لیے شناخت پریڈ پر جیل منتقل، انچارج انویسٹی گیشن نصیرآباد

ملزمان کے قبضہ سے ڈیڑھ لاکھ روپے نقدی،ناجائز اسلحہ برآمد، انچارج انویسٹی گیشن نصیرآباد طارق بشیر چیمہ

جرائم پیشہ عناصر کیخلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں، ایس پی انویسٹی گیشن ماڈل ٹاؤن زین عاصم

Exit mobile version