• کیلشیم وٹامن D اور عمر رسیدہ خواتین

    50 سال کی عمر کی خواتین کے لئے ہمیشہ یہی کہا جاتا ہے کہ انہیں اپنی ہڈیوں کی مضبوطی کے لئے روزانہ کیلشیم اور وٹامن D کا استعمال کرنا چاہیے۔یہ دونوں غذائی اجزاء ان کی مضبوط ہڈیوں اور اچھی صحت کے لئے بہت ضروری ہیں لیکن ایک حالیہ تحقیق نے ان دونوں کے استعمال سے ایک اور وٹامن D باقاعدگی سے لیتی ہیں وہ اپنے وزن کو اچھی طرح قابو میں رکھ کر خود کو سلم اسمارٹ رکھ پاتی ہیں۔
    تحقیق کے مطابق یہ دونوں غذائی اجزاء ایسے اثرات مرتب کرتے ہیں کہ جس سے جسم میں موجود چربی کے ٹوٹنے کا عمل تیز ہو جاتا ہے اور نتیجتاً جسم میں (Leptin) کی پیداوار میں اضافہ ہو جاتا Leptin وہ کیمیکل ہے کہ جو بھوک کھولتا ہے۔
    متوازن خوراک میٹابولزم کو فعال کرکے اس کی کارکردگی کو تیز کرتی ہے۔50-79 سال کی درمیانی عمر کی 36-282 عورتوں پر کی جانے والی تحقیق کے بعد اس بات کا دعویٰ کیا کہ جو خواتین روزانہ 100gm کیلشیم اور 400 بین الاقوامی پونیٹس وٹامن D کا استعمال کرتی ہیں وہ خواتین طویل عرصے تک اپنے وزن کا صحت مند توازن برقرار رکھنے میں کامیاب رہتی ہیں۔

    340 مناظر