• سی ٹی او لاہور منتظر مہدی / الرٹ رہنے کی ہدایت

    شہر کے مختلف مقامات پر بارش و بوندا باندی کا سلسلہ جاری،

    سی ٹی او لاہور کی سرکل افسران کو الرٹ رہنے کی ہدایت،

    ایمرجنسی کی صورت میں فوری شہریوں کی مدد کو یقینی بنایا جائے، سی ٹی او لاہور

    مصروف اور نشیبی شاہراہوں پر اضافی وارڈنز تعینات کر دئیے گئے، منتظر مہدی

    بارشی موسم میں شہری الیکٹرک تنصیبات، پولز سے دور رہیں، منتظر مہدی

    مختلف شاہراہوں پر بارشی پانی کیوجہ سے ٹریفک کا لوڈ ہے، منتظر مہدی

    شہری بارش میں احتیاط سے ڈرائیونگ کریں، منتظر مہدی

    شہری راہنمائی اور مدد کےلئے ہمہ وقت ہیلپ لائن 15 پر کال کرسکتے ہیں، منتظر مہدی

    358 مناظر