اینٹی وہیکل لفٹنگ سٹاف صدر ڈویژن کی کارروائی،04 رکنی موٹرسائیکل چور گینگ گرفتار
اینٹی وہیکل لفٹنگ سٹاف صدر ڈویژن کی کارروائی،04 رکنی موٹرسائیکل چور گینگ گرفتار،
گرفتار ملزمان میں شہزاد، نجیب، ظفر اور پرویز شامل،
گرفتار ملزمان موٹرسائیکل چوری کے مقدمات میں اشتہاری بھی تھے،
ملزمان سے ایک ٹریکٹر،15 موٹر سائیکل برآمد،مزید تفتیش جاری،
ملزمان کا دوران تفتیش متعدد وارداتوں کا اعتراف،
ملزمان لاوارث اور بغیر لاک کے کھڑی موٹرسائیکل کو ٹارگٹ کرتے تھے، ڈی ایس پی AVLS صدر ڈویژن مہدی کاظمی
عادی موٹرسائیکل چوروں کیخلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں، ایس پی AVLSآفتاب پھلروان
ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کامران عادل کی اے وی ایل ایس صدر ڈویژن ٹیم کو شاباش،
216 مناظر